اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست عابد زبیری سمیت دیگر وکلاء کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی۔
دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مجوزہ ترامیم بنیادی آئین کی خلاف ورزی ہیں، استدعا ہے کہ درخواست کو بنچ کی تشکیل کیلئے ججز کمیٹی کے سامنے رکھا جائے۔
سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔