ہومپاکستانعدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے، خواجہ آصف

عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اور شق شامل کرنا پڑیگی، عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت آلیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدلیہ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ لگتا ہے آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اورشق شامل کرنا پڑیگی، عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے۔انہوں نے پوچھا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کرالینی چاہیے، کیا خیال ہے؟۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔