ہوماسلام آبادپی ٹی آئی رہنماؤں پر درج تھانہ نون میں مقدمے کی کاپی سب نیوز نے حاصل کر لی

پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج تھانہ نون میں مقدمے کی کاپی سب نیوز نے حاصل کر لی

اسلام آباد (سب نیوز) تھانہ نون میں درج مقدمہ کی کاپی سامنے آ گئی۔
۔
مقدمے کے متن کے مطابق شعیب شاہین اور عامر مغل کی ہدایت پر روڈ بلاک کیا گیا۔

ڈنڈوں اور اور پتھروں سے پولیس پر حملہ کیا گیا

مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

پولیس پر حملے اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی دفعات بھی شامل ہیں۔

اہلکاروں کو زخمی کیا گیا اینٹی رائیٹ گن بھی چھین لی گئی۔

قانون نافذ اداروں پر حملہ کر کے خوف اور دہشت پھیلائی گئی۔

ملزمان کو کسی بھی وقت عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

1000165771

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔