ہومUncategorizedوزارت اطلاعات و نشریات میں تقرر و تبادلے ،ڈائریکٹر پی آئی ڈی ندا اظہر کو کوآرڈینیٹر میڈیا چیفز وزارت اطلاعات کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

وزارت اطلاعات و نشریات میں تقرر و تبادلے ،ڈائریکٹر پی آئی ڈی ندا اظہر کو کوآرڈینیٹر میڈیا چیفز وزارت اطلاعات کی اضافی ذمہ داریاں تفویض

اسلام آباد ، وزارت اطلاعات و نشریات میں تقرر و تبادلے ، ڈائریکٹر پی آئی ڈی ندا اظہر کو کوآرڈینیٹر میڈیا چیفز وزارت اطلاعات کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی علی شہزاد کو وفاقی وزیر اطلاعات کا پی آر او تعینات کردیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی پیر سلیمان شاہ راشدی کو ڈائریکٹر ٹو منسٹر کی ذمہ داریاں دے دی گئی ہیں،وزارت اطلاعات کی طرف سے تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

f0eea8a7 ba7a 4131 9383 328bfefcd6d0 1 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔