ہومبریکنگ نیوزوزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔