ہومبریکنگ نیوزمیجر جنرل عامراشفاق کیانی قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر

میجر جنرل عامراشفاق کیانی قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر

راولپنڈی (سب نیوز)
میجر جنرل عامراشفاق کیانی۔ایڈیشنل سیکرٹری۔ اور قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا۔

میجرجنرل عامراشفاق کیانی ،ایڈیشنل سیکرٹری ۔وزارت دفاع ہونگے ۔

باقاعدہ سیکرٹری دفاع کی تقرری تک قائم مقام سیکرٹری دفاع کا چارج سنبھالیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ)حمودالزمان خان نے کامیابی سے مدت مکمل ہونے پرعہدے کا چارج 23اگست2024ء کو چھوڑ دیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔