اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر ن لیگ نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، وفاقی و صوبائی وزرا اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔
ن لیگ کا ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔