Sunday, September 8, 2024
ہومکامرسچائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024  بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا 

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024  بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا 

بیجنگ : چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 2024 بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا۔

اس سال 80 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں نمائش میں حصہ لیں گی جن میں سے 13 ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں پہلی بار آف لائن نمائش منعقد کریں گی۔

فرانس پہلی بار مہمان  ملک ہوگا اور چین کے صوبہ  سیچوان اور ہائی نان پہلی بار مہمان  صوبے ہوں گے ۔اب تک  420 سے زیادہ فارچیون 500 کمپنیوں اوررہنما  صنعتی اداروں نے آف لائن نمائشوں کی تصدیق کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔