ہومپاکستانمیڈیا انڈسٹری کا بحران جلد دور ہونے کا امکان ،پیمرانے ٹی وی چینلز کی فہرست جاری کر دی

میڈیا انڈسٹری کا بحران جلد دور ہونے کا امکان ،پیمرانے ٹی وی چینلز کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد ،میڈیا انڈسٹری کا بحران جلد دور ہونے کا امکان ، پیمرا نے ٹی وی چینلز کی فہرست جاری کر دی ، پیمرا کی طرف سے نیوز ، انٹرٹینمنٹ اور سپورٹس کیٹگری سمیت مجموعی طور پر113سیٹلائٹ چینلز کو لائسنس جاری کئے جا چکے ہیں ۔

فہرست کے مطابق اے وی ٹی خیبر، خیبر نیوز ، کے ٹو، روہی ٹی ، سچ ٹی وی ، روز ٹی وی ، مشرق ٹی وی ، پشتو ون ، سی ٹی وی ، آپ ٹی وی ، انڈس ٹی وی ، اے آر وائی نیوز،اے آر وائی ڈیجیٹل ،اے آر وائی زندگی ، جی این این نیوز، پلے انٹرٹینمنٹ ، راوی ٹی وی ، ہم ٹی وی ، مصالحہ ٹی وی ، ہم نیوز ،ہم ستارے ، بول انٹرینمنٹ، بول نیوز ، سما ٹی وی ، ٹی وی ون، وسیب ٹی وی ، نیوز ون ، ابتک نیوز ، اپنا چینل ، جلوا، 8xمیوزک ، کے ٹی این نیوز ، کے ٹی این، کشش، سندھ ٹی وی نیوز ، سندھ ٹی وی ، دھرتی ٹی وی ، مہران ٹی وی ، ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ، ایکسپریس میوزک ، آج نیوز، آج انٹرٹینمنٹ ، جیو تیز، جیو کہانی ،جیو نیوز ، جیو انٹرٹینمنٹ، جیو سوپر ، اور لائف ایچ ڈی ، ایچ نائو ، میٹرو ون ، وی ایس ایچ ٹی وی ، ڈان نیوز اردو ، ہیرلڈ انٹرٹینمنٹ ، آواز ٹی وی ، کے 21، آکسیجن ، وی ٹی وی ون ، وی ٹی وی ٹو ، وی ٹی وی تھری ، وی ٹی وی فور ،  23نیوز ، پبلک ٹی وی ، اے پلس ،دنیا ٹی وی ، دنیا انٹرٹینمنٹ ، لاہور نیوز ایچ ڈی ، وقت ٹی وی ، چینل فائیو ، پنجاب ٹی وی ، سٹار ایشیاء ، دن نیوز ، رائل ٹی وی ، سٹی 42، سٹی 41، بزنس پلس ، ذائقہ ، ویلیو ٹی وی ، نیو ٹی وی ، کیپیٹل ٹی وی ، فلم ورلڈ ، ایل ٹی این فیملی ،فلمیزیا، چینل 92، ایکسپریس نیوز ، ٹریبون 24/7، کوہ نور ٹی وی ، جی ٹی وی ، اے آئی او یو، اے اے این ٹی وی ، پلینٹ سکس ، ٹائم نیٹ ورک ، نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کیٹگری ، انٹرٹینمنٹ کیٹگری ، ریجنل لینگوئج کیٹگری ، سپورٹس کیٹگری ، وینس انٹرٹینمنٹ ، وینس ایچ ڈی ، سیون نیوز ، ہیلتھ کیٹگری ، نیوز اینڈ کرنٹ آفیئرز، فاسٹ سپورٹس ایچ ڈی ، گرین نیوز ، گرین انٹرٹینمنٹ ، گرین ہیلتھ ، پنجاب نیٹو نیٹ ورک ، اسپیشل ٹی وی ، سب انٹرٹینمنٹ ایچ ڈی ، ڈسکور پاکستان ، پیغام ٹی وی ، سن ایچ ڈی ،انٹرٹینمنٹ کیٹگری ، چائنہ پاکستان الیکٹرونک کامرس اور ایجوکیشن کمرشل شامل ہیں ۔

1 1 1
2 1
3 1
4 1
5 1
3a8241f7bc7149c5beab1c1829618fd2 0006 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔