ہومپاکستانمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق، بشیر میمن کو گورنر لگائے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق، بشیر میمن کو گورنر لگائے جانے کا امکان

کراچی (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق کر لیا گیاہے ۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنی پارٹی سے گورنر سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے صوبائی صدر بشیر میمن خواہشمند ہیں ۔ بشیرمیمن کوگورنرسندھ لگانے کیلئے دونوں جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ،آئندہ چندروزمیں گورنرسندھ کامران ٹیسوری کی تبدلی متوقع ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔