ہومپاکستانحکومت سن لے لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا، ہم مطالبات سے نہیں ہٹیں گے،حافظ نعیم الرحمان

حکومت سن لے لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا، ہم مطالبات سے نہیں ہٹیں گے،حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت کی مذاکراتی ٹیم سن لے اب لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی تحریری معاہدہ اور ریلیف کا اعلان کیا جائے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہم اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔