ہومبریکنگ نیوزمرکزی چیئر مین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپا ئو کی زیرصدات پارٹی کا اہم اجلاس،

مرکزی چیئر مین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپا ئو کی زیرصدات پارٹی کا اہم اجلاس،

اسلام آباد (سب نیوز )مرکزی چیئر مین قومی وطن پارٹی آفتاب خان شیرپا کی زیرصدات پارٹی کا اہم اجلاس،مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بے روزگاری کے تناظر میں ہونے والے اجلاس میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کی شرح میں کسی حد تک گرواٹ پر خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ مرکزی چیئر مین آفتاب خان شیرپا نے حکومت پر زور دیا کہ وہ عوام کو مزید ریلیف دے، قیمتوں میں حالیہ کمی سے غریب عوام کی حالت میں خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا لہذا دیرپا اور دورس فیصلوں کی ضرورت ہے۔اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون، پولیٹکل سیکرٹری برائے چئیرمین آفس حنیف شاہ اور سوشل میڈیا کواڈینٹر یوسف خان موجود تھے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔