راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
