لاہور(آئی پی ایس)مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ن لیگی ٹیم نواز شریف کو صورتحال پر بریفنگ دے گی اور اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب کے آفس 8 کلب روڈ پر ہو گا، جس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی شرکت کریں گی علاوہ ازیں اجلاس میں ملکی سیاسی صوتحال پر بھی مشاورت ہو گی۔
نوازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس آج لاہورمیں ہوگا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
