Friday, May 8, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کے دو اہم ترین افسران کی خدمات ان کے محکموں کے سپرد کر دی گئیں؟تحریری احکامات سب نیوز پر

سی ڈی اے کے دو اہم ترین افسران کی خدمات ان کے محکموں کے سپرد کر دی گئیں؟تحریری احکامات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کے دو اہم ترین افسران کی خدمات ان کے محکموں کے سپرد کر دی گئیں،جاری تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 18کے آفیسر یاسر فرہاد جو سی ڈی اے میں ڈیپیوپیٹشن پر تعینات تھے ان کی خدمات واپس اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دی گئی ہیں۔گریڈ 19کے آفیسر شاہ نواز خان کی خدمات بھی پیرنٹ ڈپارٹمنٹ آڈیٹر جنرل آفس کو واپس کر دی گئی ہیں۔

1 6
Capture 4 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔