ہومپاکستانپرویز الٰہی انسان ہیں یا بھوت جو 9اور 10مئی کو 20مقامات پر موجود تھے، پولیس رپورٹ کی دستاویز سب نیوز پر

پرویز الٰہی انسان ہیں یا بھوت جو 9اور 10مئی کو 20مقامات پر موجود تھے، پولیس رپورٹ کی دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )پولیس کی طرف سے صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی 9اور 10مئی کو احتجاج اور توڑ پھوڑ میں شرکت کے حوالے سے عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں ۔

پولیس رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی 9اور 10مئی کو 20 مختلف مقامات پر موجود تھے اور احتجاج،جلاو گھیروا کا حصہ بنے۔رپورٹ سامنے آنے کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پرویز الٰہی ایک ہی روز 20مختلف مقامات پر کیسے پہنچ سکتے ہیں ۔

1 1
2 1
3 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔