ہومپاکستانایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22کے ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات

ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22کے ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات

اسلام آباد (آئی پی ایس ) ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات، ذوالفقار حیدر اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت مذہبی امور عطا الرحمن سے سیکرٹری مذہبی امور کا چارج واپس لے لیا جبکہ ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے گریڈ 22 کے ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات کر دیئے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Zulfiquar Haider.Secretary Religious Affairs and Interfaith Harmony Division. page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔