ہومپاکستانسی ڈی اے ، ڈائریکٹر سیکورٹی تبدیل ، اختر رسول کو اضافی چارج دیدیا گیا ، دستاویز سب نیوز پر

سی ڈی اے ، ڈائریکٹر سیکورٹی تبدیل ، اختر رسول کو اضافی چارج دیدیا گیا ، دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)سی ڈی اے میں ڈائریکٹر سکیورٹی تبدیل کردیا گیا ، ڈائریکٹر سیکورٹی کا اضافی چارج ڈائریکٹر انوائرمنٹ اختر رسول کو دیدیا گیا ،، اس قبل ڈائریکٹر سیکورٹی کا چارج صفدر شاہ کے پاس تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔