ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے نے ڈاکٹر جہانگیر خان کو میڈیکل آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز ایم سی آئی تعینات کردیا

سی ڈی اے نے ڈاکٹر جہانگیر خان کو میڈیکل آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز ایم سی آئی تعینات کردیا

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی ترقیاتی ادارے نے ڈاکٹر جہانگیر خان کو میڈیکل آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز ایم سی آئی تعینات کردیا۔ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے تحریری احکامات جاری کر دیے۔سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر گریڈ 17کے آفیسر کی تعیناتی کی منطوری چیئر مین سی ڈی اے نے دے دی ہے۔انہیں فوری طور پر اپنے عہدے کا چارچ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2024 03 20 at 17.07.40 315db3cd

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔