ہومپاکستانقومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر، اکبر ایس بابر کی صدر عارف علوی پر کڑی تنقید

قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر، اکبر ایس بابر کی صدر عارف علوی پر کڑی تنقید

اسلام آباد (آئی پی ایس ) بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تاخیر کرنے پر صدر مملکت پر کڑی تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی کی غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات،دو الیکشن کمیشن کے ممبران کی نامزدگی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس دائر کرنا،قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا ہے۔ اب جاتے جاتے قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے میں تاخیر کر رہے ہیں،کیا کریں، غیر آئینی اور غیرقانونی کام کرنے کی عادت سی پڑ گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔