کوہاٹ(سب نیوز)کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔
عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔
عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔