ہومپاکستانعلی رضاعلوی کی زیرصدارت این پی سی ایونٹس مینجمنٹ کمیٹی کااجلاس، قربان ستی ،عامر بٹ ،عباس نقوی کی بالمشافہ، فوزیہ کلثوم رانا کی آن لائن شرکت

علی رضاعلوی کی زیرصدارت این پی سی ایونٹس مینجمنٹ کمیٹی کااجلاس، قربان ستی ،عامر بٹ ،عباس نقوی کی بالمشافہ، فوزیہ کلثوم رانا کی آن لائن شرکت

اسلام آباد(آئی پی ایس )نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ایونٹس مینجمنٹ کمیٹی کااجلاس چیئر مین کمیٹی علی رضاعلوی کی صدارت میں جمعرات کوکلب کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں قربان ستی ،عامر بٹ ،عباس نقوی نے بالمشافہ جبکہ فوزیہ کلثوم رانا نے آن لائن شرکت کی ،اجلاس میں کورونا کی بہتر ہوتی صورتحال کے تناظر میں اسلام آباد اور راولپنڈی کیمپ آفس میں تقریبات کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔