ہومتازہ تریننواز شریف اور ان کے خاندان نے قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں، خواجہ آصف

نواز شریف اور ان کے خاندان نے قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ :مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور ان کے خاندان نے قربانیاں دیں اور جیلیں کاٹیں۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اس حلقے سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ نہ جیت سکے تھے، اس کا قصور آپ کو نہیں دے سکتا، دھاندلی کی گئی تھی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ جس طرح آج یہاں رونق ہے اسی طرح 8 فروری کو رونق ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔