ہومتازہ ترینمصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ

مصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ

اسلام آباد: مصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسی آئندہ دو روز کیلئے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔ مصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔