ہومٹاپ سٹورینگران وزیراعظم نے اپنا دورہ ڈیوس مختصر کردیا ،جلد واپسی متوقع

نگران وزیراعظم نے اپنا دورہ ڈیوس مختصر کردیا ،جلد واپسی متوقع

اسلام آباد(سب نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث اپنا دورہ ڈیوس مختصر کردیا ہے ۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے پاکستان پر ایرانی حملے اور اس کے جواب میں پاکستان کی ٹارگٹڈ کارروائی کے بعد پیدا ہونیوالی کشیدگی کے باعث اپنا دورہ ڈیوس مختصر کردیا ہے اور وہ جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔