ہومپاکستانامریکا نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو جیل میں قید بہن عافیہ سے ملاقات سے روک دیا

امریکا نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو جیل میں قید بہن عافیہ سے ملاقات سے روک دیا

امریکا نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق فوزیہ صدیقی نے بہن سے ملاقات کیلئے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت لے رکھی تھی۔تاہم امریکی حکام نے ڈاکٹرفوزیہ صدیقی کو قیدی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق امریکی جیل حکام نے فوزیہ صدیقی کو بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کرانے سے انکارکیا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سینیٹر طلحہ محمود کے ساتھ بہن سے ملاقات کیلئے امریکا گئی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔