ہومبریکنگ نیوزالعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔