اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)کی طرف سے رملی میں انسدادتجاوزات آپریشن ، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کرتے ہوئے سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی نگرانی میں سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مدد سے اسلام آباد کے علاقے رملی میں انسدادتجاوزات آپریشن کیا گیا ، آپریشن میں متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کرتے ہوئے سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔
