Thursday, May 21, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد انتظامیہ میں نئے اسٹنٹ کمشنرز تعینات ،نوٹیفیکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد انتظامیہ میں نئے اسٹنٹ کمشنرز تعینات ،نوٹیفیکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد انتظامیہ میں نئے اسٹنٹ کمشنرز تعینات کر دیئے گئے

عبداللہ خان سواتی سیکرٹریٹ سرکل،نیہل حفیظ اے سی شالیمار تعینات جبکہ انیق انور اے سی پوٹھار کامران اصغر اے سی رورل تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

فروا بتول اے سی انڈسٹریل ایریا عزیر خان اے سی نیلور تعینات جبکہ گریڈ سترہ کے فرحان احمد کو اے سی سٹی تعینات کر دیا گیا

Noti

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔