اسلام آباد، (سب نیوز): پاکستان نے سوئس کنفیڈریشن کے قومی دن کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اس موقع پر جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سوئس کنفیڈریشن کی حکومت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
