Sunday, May 24, 2026
ہومکھیلعمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

عمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔
عمر گل کو فاسٹ باولنگ کے لئے اور سعید اجمل کو اسپن باولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ دونوں کوچز کی پہلی اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔