Sunday, May 24, 2026
ہومبریکنگ نیوزوزرات داخلہ کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط،ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فوری تبدیل کیا جائے ، مراسلے کی کاپی سب نیوز پر

وزرات داخلہ کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط،ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فوری تبدیل کیا جائے ، مراسلے کی کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، اور اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن کے احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ دونوں افسران کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔

CamScanner 11 20 2023 11.13 page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔