ہومپاکستانسی ڈی اے میں بوگس و دوہری الاٹمنٹ میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع ، ایف آئی اے نے مزید8 فائلز کا ریکارڈ طلب کرلیا

سی ڈی اے میں بوگس و دوہری الاٹمنٹ میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع ، ایف آئی اے نے مزید8 فائلز کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )ایف آئی اے نے سی ڈی اے میں بوگس و دوہری الاٹمنٹ میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ، ایف آئی اے نے مزید آٹھ فائلوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق پلاٹ نمبر 516 سیکٹر آئی 12/4،پلاٹ نمبر 512سیکٹر آئی 12/4، پلاٹ نمبر 903 سیکٹر آئی 12/4،پلاٹ نمبر 643 سیکٹر آئی 12/4 ، پلاٹ نمبر 1626 سیکٹر آئی 11/2، پلاٹ نمبر 840 سیکٹر آئی 12/4، پلاٹ نمبر 1452 سیکٹر آئی 12/1 اور پلاٹ نمبر 1686 سیکٹر آئی 11/2 کے بارے میں شنید ہے کہ یہ پلاٹس کو دوبارہ /بوگس پلاٹس الاٹ کی گئی ۔ ایف آئی اے کی جانب سے چوبیس مئی تک ریکارڈ مہیا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

9e2cd637 1f5a 481b 9f30 8e8ca35245ea

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔