ہومدنیاپاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کے زیر اہتمام پاکستانی قونصلیٹ کے افسران وکمیونٹی کے لئے عید ملن کا شاندار پروگرام کا انتظام

پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کے زیر اہتمام پاکستانی قونصلیٹ کے افسران وکمیونٹی کے لئے عید ملن کا شاندار پروگرام کا انتظام

جدہ(خالدنواز چیمہ)پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ کے چیئرمین بشیر احمد سواتی نے پاکستان قونصلیٹ کے افسران اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے عید ملن کا شاندار پروگرام کا انتظام کیا جس میں قونصل جنرل جدہ خالد مجید قونصلیٹ میں خدمات انجام دینے والے دیگر افسران نے شرکت کی۔ پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی دیگر اگر پارٹیوں کے تمام رہنماں نے شرکت کی ۔تمام افراد نے شاندار تقریب کرنے پر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین بشیر احمد سواتی اور ممتاز کاروباری شخصیت سماجی رہنما جنرل سیکرٹری ویلفیئر ایسوسی ایشن جدہ محمد بشیر خان کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔