Wednesday, June 24, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزغزہ پراسرائیلی حملے؛ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیج دی

غزہ پراسرائیلی حملے؛ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیج دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کی جوہری آبدوز سینٹ کام کی زیرنگرانی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے باعث خطے کی کشیدہ صورتحال میں امریکا اس سے قبل دو جنگی طیارہ بردار بحری جہاز بھی بھیج چکا ہے۔
اسرائیل 7 اکتوبر سے غزہ پر زمینی ، فضائی اور سمندر سے مسلسل حملے کررہا ہے اور اب تک تقریبا 10 ہزار فلسطینی نے حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔