ہومپاکستانڈاکٹر معیدیوسف کومشیرقومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں گئیں

ڈاکٹر معیدیوسف کومشیرقومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں گئیں

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر معیدیوسف کومشیرقومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردیں،اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹفیکیشن کے مطابق ڈاکٹرمعیدیوسف کووفاقی وزیرکادرجہ دیدیاگیا ،معاون خصوصی معیدیوسف مشیرقومی سلامتی کے طورپرخدمات انجام دیں گے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعدنوٹیفکیشن کااطلاق فوری طور پر کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔