اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر (بی پی ایس20)فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک اسلام آباد ڈاکٹر شاہد حنیف کوتین ماہ کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپولی کلینک کا چارج سونپ دیا گیا۔وزارت قومی صحت نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

