Tuesday, June 9, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاشام، ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110 افراد ہلاک ہو گئے

شام، ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110 افراد ہلاک ہو گئے

دمشق(آئی پی ایس )شام کے ملٹری کالج پرڈرون حملہ،110افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حملہ صوبے حمص میں گریجویشن تقریب میں کیا گیا۔شامی وزیرداخلہ حملے سے چند منٹ پہلے نکل گئے تھے۔ شامی وزارت دفاع کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں شامی فوجی اور شہری شامل ہیں، حملے کی ذمہ داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔