بیجنگ ()
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم لی چھیانگ 8 اکتوبر کو ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے غیرملکی رہنماوں کے لیے استقبالیہ ضیافت اور دو طرفہ سرگرمی منعقد کریں گے۔
چینی وزارت خا رجہ چین کے وزیراعظم ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

