راولپنڈی (آئی پی ایس)راولپنڈی کی رہائشی نگہت بی بی زوجہ محمد رشید کے گھر نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا، دروازہ توڑ نے کی کوشش کی اور دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوگئے اور فائرنگ شروع کردی اورگھر کے والوں کو زدوکوب کیااور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی رہائشی نگہت بی بی زوجہ محمد رشید نے مقامی تھانے میں درخواست دی کہ نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا، دروازہ توڑ نے کی کوشش کی اور دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوگئے اور فائرنگ شروع کردی اورگھر کے والوں کو زدوکوب کیااور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔اسی دوران موقع پر پولیس کو آتے دیکھ کرچار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ زاہد نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔خاتون نے مقامی تھانے میں درخواست دی کہ مجھے اور میرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے لہذا تحفظ فراہم کیا جائے ۔
ہوماسلام آبادراولپنڈی پولیس کی زبردستی گھر میں گھسنے نامعلوم مسلح افراد کے خلاف کارروائی ، ، ایک شخص گرفتار
راولپنڈی پولیس کی زبردستی گھر میں گھسنے نامعلوم مسلح افراد کے خلاف کارروائی ، ، ایک شخص گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

