اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگرملوں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ سپریم کورٹ نے شوگر ملوں کے خلاف اپیلیں آٹھ سال کے بعد سماعت کے لیے مقرر کردیں۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ شوگرملوں کے خلاف اپیلیں 2015 میں دائر کی گئی تھیں۔
شوگرملوں کے خلاف اپیلیں8 سال بعد سماعت کے لیے مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
