ہومبریکنگ نیوزامریکہ میں مقیم بزنس مین سید لخت حسنین کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

امریکہ میں مقیم بزنس مین سید لخت حسنین کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(سب نیوز)امریکہ میں مقیم بزنس مین سید لخت حسنین کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق لخت حسنین آئل انڈسٹری سے وابستہ ہیں ۔
سید لخت حسنین کو دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع کاروبار ہے ۔ بہترین خدمات پر پاکستان میں مختلف ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔