اسلام آباد(سب نیوز )سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمت اللہ مسعود ا ور ایگزیکٹو کونسل ممبران کی چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) نور لامین مینگل ،ممبر ایڈمنسٹریشن سی ڈی اے جناب عامر عباس ،ممبر پلانگ سی ڈی اے جناب وسیم حیات باجوہ ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ڈی سی ڈی اے قیصر خٹک ،ڈائریکٹر ایچ آر ڈی سی ڈی اے میڈیم آسیہ بیگ کے انتہائی مشکور ہیں کہ سی ڈی اے کے قابل آفیسر خالد نواز رامے کو ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول سیکشن تعینات کیا ۔سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمت اللہ معسود اور ایگزیکٹو کونسل ممبران نیچارج سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور پھول بھی پیش کیئے اس موقع پر سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ریاض خان پریزیڈنٹ چوہدری عامر شہزاد سینئروائس پریزیڈنٹ چوہدری کامران بخت وائس پریزیڈنٹ چوہدری طارق محمود میڈیا کوآرڈینیٹر آصف رشیدڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سیکشن محمد شفیع مروت ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سیکشن حسن خان بھی موجودتھے۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی خالد نواز رامے کو ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول سیکشن تعیناتی پر مبارکباد
سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کی خالد نواز رامے کو ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول سیکشن تعیناتی پر مبارکباد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
