ہومبریکنگ نیوزفرسودہ نظام تبدیل کرکے اصلاحات کرنا ہوں گی، مفتاح اسماعیل

فرسودہ نظام تبدیل کرکے اصلاحات کرنا ہوں گی، مفتاح اسماعیل

لاہور: مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موجودہ فرسودہ نظام کو تبدیل کرکے اصلاحات کرنا ہوں گی۔سابق وزیر خزانہ نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا لوکل پروڈکشن کوایکسپورٹ کی طرف لیجانا انتہائی ضروری ہوچکا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا بجلی، گیس کیاداروں کی نجکاری انتہائی ضروری ہوچکی ہے کیونکہ اس کے بغیر ہم کسی بھی صورت میں آگے نہیں بڑھ سکتے۔ سابق وزیر خزانہ نے کہا مجھے نہیں پتا نگران سیٹ اپ کب تک رہیگا، پاکستان میں ہرچیزہوسکتی ہے، ملک کا بڑا مسئلہ گورننس کا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔