اسلام آباد،فرخ حبیب نے وزیرمملکت اطلاعات ونشریات کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایوان صدر میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے حلف لیا۔
فرخ حبیب نے وزیرمملکت اطلاعات ونشریات کے عہدے کاحلف اٹھالیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
