اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کے 81 ہیڈ کانسٹیبلز اور دو کلیریکل سٹاف کو اگلے عہدے پر ترقی دینے کے لئے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز کی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہیڈ کانسٹیبلز اور کلیریکل سٹاف کو اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ قابل اوربہترین ریکارڈ کے حامل افسران کو سینیارٹی کے مطابق اگلے رینک میں ترقی دی جارہی ہے۔
اسلام آبادپولیس کے 81ہیڈ کانسٹیبلز اورکلیریکل سٹاف کو اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
