ہومسندھفرانس کے عالمی دن پر کراچی میں تقریب ،ملکی و غیر ملکی مہمانوں کی بھرپور شرکت

فرانس کے عالمی دن پر کراچی میں تقریب ،ملکی و غیر ملکی مہمانوں کی بھرپور شرکت

کراچی(سب نیوز)فرانس کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کے نجی ہوٹل میں تقریب کا انعقادکیا گیاجس ملکی و غیر ملکی مہمانوں نے بھرپور شرکت کی ۔

WhatsApp Image 2023 07 17 at 1.11.43 PM

تقریب میں چنگیز خان (چیئر پرسن ٹیم بلوچستان) محمد خان (صدر ٹیم )، ارم فواد ، سارہ بانو،طارق قریشی (ایڈیشنل ہوم سیکرٹری جیل سندھ)،عبدالسمیع ملک(ٹی بی) بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں فرانس کے قومی دن کے موقع پر Alexis Chahtahtahtinsky کراچی میں فرانس کے قونصل جنرل اور ڈپٹی کونسل جنرل اور کے ساتھ قومی دن منایا نوابزادہ سیف مگسی (بلوچستان میں فرانس کے قونصل جنرل)، USA قونصل جنرل، قطر کونسل جنرل،ملائیشیا کے کونسل جنرل کے ساتھ طارق حسن (مشیر وزیراعلیٰ سندھ)،زبیر حبیب (چیف سی پی ایل سی) دیگر ممالک کے سفارت کار، ایگزیکٹوز اور قابل ذکر افراد نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

WhatsApp Image 2023 07 17 at 1.11.41 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔