Saturday, June 13, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزشخاص میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شاہ شہید

شخاص میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شاہ شہید

ضلع خیبرکے علاقے شخاص میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔
اس دوران فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تین دہشت گرد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔