ہومپنجابوزیر دفاع خواجہ آصف گرمی بھگانے کیلئے نہانے نہر میں پہنچ گئے

وزیر دفاع خواجہ آصف گرمی بھگانے کیلئے نہانے نہر میں پہنچ گئے

سیالکوٹ :وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی کے موسم میں سیالکوٹ کی موترہ نہر پہنچ گئے۔وزیر دفاع نے گرمی دور کرنے کیلیے نہر میں چھلانگ لگا دی، خواجہ آصف تیراکی کے ماہر نکلے۔ عام لوگوں کے ساتھ نہر کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں خواجہ آصف نے غوطے لگائے، وزیر دفاع کو نہاتے دیکھ کر منچلوں نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔