جنوبی وزیرستان بارڈر پر چیک پوسٹ پر حملہ اور جھڑپ، 7 دہشتگرد ہلاک ،15 زخمی ہوگئے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیر ستان حملہ اور رات کی تاریکی میں آرمی چیک پوسٹ پر کیا گیا تھا جھڑپ کئی گھنٹوں جاری رہی ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان حملہ پہاڑی علاقہ طارق فورٹ چیک پوسٹ حوجا خدر پر کیا گیا ،
جنوبی وزیرستان حملے اورں کافی تعداد میں۔تھے لیکن فورسز نے بروقت جواب دیا ۔
ہلاک حملہ اورں کی لاشیںبارڈر فار اپنے ساتھ لے گیے جبکہ زحمی کافی وقت پڑی رہی ۔
جنوبی وزیرستان بارڈر پر چیک پوسٹ پر حملہ ، 7 دہشتگرد ہلاک ،15 زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
